خیبر پی کے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا Jun 14, 2014 3:58 AM, June 14, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور (ثناء نیوز) صوبہ خیبر پی کے حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج (ہفتہ کو) پیش کریگی۔ صوبائی اسمبلی کاخصوصی اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔ سراج الحق چارکھرب سے زیادہ کا صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+