عازمین حج کی رہنمائی کیلئے 00معاونین کا تقرر کیا جائے گا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) عازمین حج کی رہنمائی اور معاونت کے لئے500 معاونین حج کا تقرر کیا جائے گا،اس مقصد کے لئے سعودی عرب میں مقیم عربی بول چال میں مہارت رکھنے والے پاکستانیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی تاکہحاجیوں کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف سعودی محکموں کے افراد سے بات چیت کر سکیں ۔