مستقبل کا جہاز: مضبوط تو ہو گا لیکن ہلکا بھی
ایڈنبرا (بی بی سی ڈاٹ کام) سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں ٹیڈگلوبل کانفرنس میں ایئر بس کی طرف سے ڈیزائن کئے گئے ایک ہوائی جہاز کا ماڈل دکھایا گیا۔ انسان کے ڈھانچے سے متاثر یہ ڈیزائن مضبوط تو ہے ہی بلکہ ہلکا بھی ہے۔