ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.2 فیصد اضافہ ہوا، اس کی وجہ پام اور متبادل خوردنی آئلز کی سپلائی محدود رہنے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 114 رنگٹ یعنی 2.95 فیصد اضافے کے ساتھ 3977 رنگٹ یعنی 948.94 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024