امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1.6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، اس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کے درمیان نیا پیداواری معاہدہ نہ ہونے پر آئی ای اے کا کنٹرولڈ سپلائی کا عندیہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.33 ڈالر یعنی 1.8 فیصد بڑھ کر 76.49 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.15 ڈالر یعنی 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 75.25 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024