امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے اوپیک پلس ملکوں کے آئندہ اجلاس کے نتائج کا انتظار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1 سینٹ گر کر 43.23 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (امریکن کروڈ) کے سودے5 سینٹ (0.1 فیصد)اضافے کے ساتھ 40.60 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024