ناریتا ہوائی اڈہ چلانے والی کمپنی کی منگولیائی ہوائی اڈے کے منصوبے میں شمولیت
ٹوکیو (اے پی پی) جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے نزدیک ناریتا انٹرنیشنل ایئرپورٹ چلانے والی کمپنی اور تین دیگر جاپانی کمپنیاں منگولیا میںآئندہ موسم گرما میں کھلنے والے ہوائی اڈے کو چلانے میں مدد دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔