جماعت اہلسنت علامہ اقبال ٹائون کا اجلاس
لاہور (پ ر) جماعت اہلسنت علامہ اقبال ٹائون لاہور کا اجلاس آج بعد نماز فجر جامع مسجد محمدیہ غوثیہ نجی کالونی میں صدر جماعت پیر عبدالرحیم شاہ کی زیر صدارت ہوگا جس میں علامہ عبدالعزیز ضیائ، صاحبزادہ عثمان مجددی، عبدالقادر علوی و دیگر شریک ہونگے۔