برونڈی کے شہریوں کو جاگنگ پر عمر قید کی سزا
لندن( نیٹ نیوز) چہل قدمی ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے لیکن افریقہ کے ملک برونڈی میں لوگوں کو ایک ساتھ جاگنگ کرنے پر عمر قید کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔ کیونکہ برونڈی کے صدر پائیر انکورونزیزا کو خطرہ ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں اسی روایت کو استعمال کرتے ہوئے حکومت کا تختہ بھی پلٹ سکتی ہیں۔