جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ پر روبوٹس تعینات
سیئول (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا کے شہر اچیون کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو روبوٹس متعارف کئے گئے ہیں جس میں سے ایک انسان دوست روبوٹ نہ صرف ائیر پورٹ پر آنے والے مسافروں کو خوش آمدید کہتا ہے بلکہ ائیر پورٹ سے متعلق ضرروی معلومات کے علاوہ مسافروں کی رہنمائی بھی کرتا ہے اور انہیں راستہ بھی بتاتا ہے۔