نوجوان کی پے در پے قلابازیاں دیکھنے والے حیران
لندن (یٹ نیوز) آپ کو دکھاتے ہیں کہ کس طرح ایک لکچدار جسم کے مالک اس جمناسٹ نے لگاتار کئی قلابازیاں کھا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ ہوا میں کئی فٹ اونچی قلابازیاں کھاتے اس جمناسٹ نے لچکدار جسم کی بدولت کئی فٹ فاصلہ بھی جسم کو ہوا میں گھماتے ہوئے اور قلابازیاں کھاتے ہوئے طے کیا۔کیا آپ نے کبھی کسی جمناسٹ کو لگاتار کئی فٹ اونچی اور تیز ترین قلابازیاں لگاتے ہوئے دیکھا ہے۔ اگر نہیں تو اس تصویر میں ہمآپ کو دکھاتے ہیں کہ کس طرح ایک لکچدار جسم کے مالک اس جمناسٹ نے لگاتار کئی قلابازیاں کھا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ ہوا میں کئی فٹ اونچی قلابازیاں کھاتے اس جمناسٹ نے لچکدار جسم کی بدولت کئی فٹ فاصلہ بھی جسم کو ہوا میں گھماتے ہوئے اور قلابازیاں کھاتے ہوئے طے کیا۔