ٹوچی خان سے 40سالہ رفاقت ختم، جیالوں کی انصاف یوتھ ونگ پی ٹی آئی میں شمولیت
جلہ جیم ( نا مہ نگا ر) ٹو چی خان کی ضد ،ہٹ دھر می اور غلط فیصلے 40سالہ رفا قت چھو ڑ کر تحر یک انصا ف کچھی گروپ میں شمو لیت کا اعلا ن ’’ٹو چی خان با ئے با ئے ‘‘پیپلز پارٹی کے نوجوانوں پر مشتمل انصا ف یو تھ و نگ ،ما سٹر بد الدین اور بھٹی برادری کا تحر یک انصاف کے امید وار ایم این اے اور نگ زیب کچھی ،امید وارایم پی اے جہا ں زیب خا ن کچھی نے کا کہ اگر اللہ تعا لیٰ نے مو قع دیا تو آپ کی خد مت ضرور کو ونگا جلہ جیم کو مثا لی شہر بنا ئیں گے، جہا ں زیب خا ن کچھی کا جلہ جیم میں انصا ف یو تھ ونگ کے کنو نشن سے خطا ب مہر ظفر اقبال نے کہا کہ عمران خان کا ما ٹو ہے کہ کرپشن کر یں گے اور نہ کر نے دیں گے مذید کہا کہ کچھی خا ندان نے ہمیشہ شرا فت کی سیا ست کی ہے ان ما ضی حا ل آپ کے سامنے ہے کا میابی کے بعد جلہ جیم کی طر ف خصو صی تو جہ دی جا ئے گی آج کے ورکرز کنو نشن سے ثا بت ہو گیا ہے کہ جلہ جیم کی غیو رعوام تحر یک انصا ف کے ساتھ کھڑ ی ہے انصا ف یو تھ و نگ کے صدر راؤ محمد عامل نے کہا کہ ہم اپنی پو ری ٹیم کے ساتھ تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کر تے ہیں جن میں راؤ محمد عامل ،را ؤ تو قیر الیاس ،را ؤ معروف ،راؤ تنو یر ،را ؤ محمد رمضان ،را ؤ شہباز ،را ؤ محمد یو نس الیاس ،را ؤ رضوان ،را ؤخا لد ،عبد الر حمن میانہ ،را ؤ زوہیب ،راؤ اسلام ،راؤ عدنان ،راؤ اسد ،راؤ لقمان ،راؤ فہیم ،عبد السلام بھٹی ،نعمان بھٹی ،را ؤ لقمان عثمان ،ما سٹر کلیم بھٹی ،ما سٹر سلیم بھٹی ، علیم بھٹی ،تو فیق بھٹی ،را ؤ وسیم ،را ؤ عمران ،چو ہد ری کما ل الد ین ،عر فان رشید بھٹی شامل ہیںراؤ امضا ن اور راؤ لقمان عثمان نے کہا کہ سا بقہ تمام لیڈروں نے جلہ جیم کو پسما ندہ رکھا ہے جلہ جیم کے نو جوانوں میں شعو ر پیدا کیا جا رہا ہے کہ اپنے حقو ق کی خا طر جنگ لڑ نی چا ہئے ما سٹر بد الد ین نے کہا کہ جلہ جیم کی فلا ح کیلئے ہمیشہ کو شش کر تا رہوں گا آج تحر یک انصاف کچھی گروپ میں شمو لیت کا اعلا ن کر تا ہوں حا جی اللہ وسایا آتش باز نے کہا کہ جلہ جیم سے ٹو چی خا ن کا طلسم ٹوٹ چکا ہے جلہ جیم سے تحر یک انصا ف کے امید وار بھا ری اکثر یت سے کا میاب ہو نگے۔