جیمز ٹیلر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر مقرر
ملتان (سپورٹس ڈیسک) سابق انگلش بلے باز جیمز ٹیلر کو انگلینڈ کرکٹ ٹیم ککا کل وقتی سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے وہ حال ہی میں تعینات قومی سلیکٹر ایڈسمتھ کے ساتھ کام کریں گے۔ ٹیلر کو دل کے عارضے کے باعث2016ء میں ریٹائرمنٹ پر مجبور کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے 7 ٹیسٹ اور 27 ون ڈے میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔