افغانستان نے آل ایمبیسیز منی ورلڈ کپ فٹبال ٹورمنٹ جیت لیا
اسلام آباد (این این آئی)پا کستا ن سا کر فٹ سا ل فیڈریشن کے زیراہتمام آ ل ایمبیسیز ز منی ولڈ کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیاہے فائنل میں افغانستا ن نے سعودی عر ب ایمبیسی کو 4-5سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔