سنبل خان نے بابر تھیٹر پر کام شروع کردیا
ملتان ( سماجی رپورٹر)ساس کی فوتگی کے باعث گذشتہ ہفتے شوبزسرگرمیاں ترک کرنے والی اداکارہ سنبل خان نے بابر تھیٹر پر کام شروع کر دیا،گذشتہ ہفتے اداکارہ کی ساس کا فیصل آباد میں انتقال ہوگیا تھا ،اداکارہ نے گذشتہ روز سے بابر تھیٹر کے ڈرامے ’’الیکشن پیار دا‘‘میںپرفارمنس کا آغاز کر دیا ہے۔