نوید بھٹی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ روات پولیس نے لوہدرہ میں مسلم لیگ ن کے یوسی چیئرمین نوید بھٹی کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا مسلم لیگی رہنماء نے ٹیلیفون کرکے بتایا کہ پولیس چھاپے بلا جواز ہیں۔ ہم پہلے بھی اپنے قائد کے ساتھ تھے اور اب بھی ان ے ساتھ کھڑے ہیں ۔