پی کے 78پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد( نا مہ نگار)الیکشن کمیشن نے پی کے 78پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی کے 78پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،نوٹیفیکیشن کے مطابق ہارون بلور کی شہادت کے باعث پی کے 78کا الیکشن ملتوی کیا گیا ۔
نوٹیفیکیشن جاری