مسلم لیگ ن قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی: شہزاد نذیر سندھو
رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نذیر احمد سندھو نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا عوام سے وعدہ ہے کہ قوم کی لوٹی وہئی دولت واپس لائیں گے، قومی مجرموں کے خلاف کسی دباو¿ میں آئے بغیر قانون کا شکنجہ کسنا ہوگا۔ ایبٹ آباد کمشن کی بیرون ملک جانے کے معاملہ کی شفاف انداز میں تحقیقات ہونی چاہئے۔ قائدین مسلم لیگ ن کو رائے ونڈ کے حلقہ میں دیانتدار امیدوار کو نامزد کرنا چاہئے۔