توقیر صادق کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کیلئے تفتیشی ٹیم پر دباو
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کیلئے تفتیشی ٹیم پر دبا¶ ڈالا جا رہا ہے۔ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد توقیر صادق سے مزید تفتیش نہیں ہو سکے گی۔ تفتیشی ٹیم نے نیب افسروں کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
دبا¶