حریت پسند

14 جولائی 2009
مکرمی! میڈیم ویو voa 972 ریڈیو وائس آف امریکہ سے اکثر سنا جاتا ہے کہ کشمیری جو اپنی آزادی کے لئے جہاد کر رہے ہیں کو اسلامی شدت پسند یا اسلامی عسکریت پسند کا نام لے کر اناؤنس کرتا ہے۔معروض ہوں کہ امریکی سفارت خانہ میں احتجاج درج کروانا ضروری ہے تاکہ مذکورہ ریڈیو سٹیشن اپنی زبان والفاظ درست کرے۔
مقرب خان مکان نمبر6 سیلمان پورہ سرگودھا

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...