علامہ اقبال لائبریری سیالکوٹ

14 جولائی 2009
مکرمی! گورنمنٹ علامہ اقبال لائبریری میں کتابوں سے استفادہ حاصل کرتا ہوں میں وہاں بہت سے طالب علم نوجوان بزرگ اور دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کتب اور اخبارات کا مطالعہ کرنے آتے دیکھتا ہوں۔ موسم گرما میں گرمی کی شدت سے ہرفرد پانی کی طلب محسوس کرتا ہے لیکن لائبریری میں ٹھنڈے اور صاف پانی کی کمی دیکھنے میں آتی ہے موجودہ واٹرکولر اکثر خراب رہتا ہے۔ (محمد طیب چوہدری مکان نمبر 1/650 پریم نگر سیالکوٹ )