بیراجوں‘ ہیڈ ورکس اور پلوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

14 جولائی 2009
ملتان (خبر نگار خصوصی) حکومت نے تخریب کاری کے خطرہ کے پیش نظر بیراجوں ‘ بڑے بڑے ہیڈ ورکس اور بڑی رابطہ پلوں کی حفاظت کے لئے سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔