ارمچی (ریڈیو مانیٹرنگ/رائٹر) چین کے صوبہ سنکیانگ میں فسادات کے باعث کشیدہ صورتحال برقرار ہے۔ چینی پولیس نے مزید دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے بعد اب تک پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد 184 سے بڑھ گئی۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی سنہوا کے مطابق صوبائی دارالحکومت ارمچی کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونیوالے دونوں افراد یغور مسلمان تھے جو تیسرے ساتھی سے مل کر ایک شخص کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ انہیں روکا گیا بات نہ ماننے پر ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024