عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 60 ڈالر بیرل سے نیچے آگئیں‘یہ 8 ہفتوں میں کم ترین سطح ہے Jul 14, 2009 5:34 AM, July 14, 2009 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سنگاپور (اے پی پی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئیں۔ جس کے باعث تیل کی قیمتیں 8 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ