وزیراعلی کی طرف سے وینا ملک کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری

14 جولائی 2009
لاہور (کلچرل رپورٹر) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے اداکارہ وینا ملک کی طرف سے متاثرین سوات فنڈ میں 5 لاکھ روپے عطیے پر انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔ وزیراعلی نے اس سرٹیفکیٹ میں وینا ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری قومی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم مشکل قومی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں صوبہ سرحد کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ تعریفی سرٹیفکیٹ ملنے پر اداکارہ وینا ملک نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...