لاہور (کلچرل رپورٹر) سہارا فار لائف ٹرسٹ کے چیئرمین معروف پاپ سٹار ابرارالحق کا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہائوس فل شو ہوا۔ ٹورنٹو شو کینیڈا کی تاریخ میں کسی بھی پاکستانی فنکار کا کامیاب ترین شو رہا۔ شو میں شریک ہزاروں شائقین ابرارالحق کے گانوں پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔ ابرارالحق نے ٹورنٹو سے فون پر ’’نوائے وقت‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شو کی کامیابی میں پاکستانی قوم کی پرخلوص دعائیں شامل ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024