ڈرامہ سیریل ’’ذرا سی زندگی‘‘ کی ریکارڈنگ رواں ہفتے شروع ہو گی

14 جولائی 2009
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار بابر کشمیری کے نئے ڈرامہ سیریل ’’ذرا سی زندگی ‘‘ کے نئے سپیل کی ریکارڈنگ رواں ہفتے میں شروع ہو جائے گی۔ ’’ذرا سی زندگی ‘‘ کے فنکاروں میں سجنا، فریحہ جبین، خالد ابراہیم، جاوید یوسف، ببرک شاہ، زاہد سلیم اور شیبا بٹ کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔