ریڈیو پاکستان لاہور کا شعبہ میوزک پھر سربراہ سے محروم

14 جولائی 2009
لاہور ( اے پی پی) ریڈیو پاکستان لاہور شعبہ میوزک سینٹرل پروڈوکشن یونٹ پھر سربراہ سے محروم ہو گیا۔ عارضی طور پر خالدہ وقار کو اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہیں جبکہ مسز انیلا پروگرام منیجر بن کر معاملات چلا رہی ہیں۔