مائیکل جیکسن کی البم ’’دی اسنشل‘‘ ریکنگ چارٹ میں دو ہفتے سے نمبر ون

14 جولائی 2009
لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) برطانیہ آفیشل چارٹس کمپنی کے مطابق مائیکل جیکسن البم چارٹ پر مسلسل تیسرے ہفتے میں سب سے آگے ہیں۔ جیکسن کی البم ’’دی اسنشل ‘‘ دو ہفتے سے پہلے نمبر پر ہے۔