کچے کے ڈاکوؤں نے کراچی کے 3 نوجوانوں کو اغوا کرلیا، 60 لاکھ تاوان طلب

Jan 14, 2025

کراچی (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے رضویہ سوسائٹی وحیدہ آباد کے رہائشی  2 سگے بھائیوں سمیت 3 نوجوانوں کو گھوٹکی کے ڈاکوؤں نے دھوکے سے بلا کر اغوا کرلیا اور ان کی رہائی کے عوض 60 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ 

مزیدخبریں