Waqt News
Thursday | May 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس
  • دنیا مجھے کہتی ہے کہ یہ واحد فوج ہے جس نے دہشتگردی کا خاتمہ کیا ہے:جنرل قمر جاوید باجوہ
  • افسران کے تبادلے پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس
  • وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
  • وزیر خارجہ بلالول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے گزر رہا ہے:چودھری پرویزالٰہی

Jan 14, 2022 | 19:50 7:50 PM, January 14, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے گزر رہا ہے:چودھری پرویزالٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈی نیٹر مسٹر جولین ہارنیس Mr. Julien Harneis نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔وفد میں اقوام متحدہ ریزیڈنٹ کوآرڈی نیٹر آفس کے ہیڈ شاہ ناصر خان، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت ماحولیاتی تبدیلی جودت ایاز، اور اقوام متحدہ کی زراعت و خوراک آرگنائزیشن UNFAO کے نمائندے عامر ارشاد اور ڈاکٹر فزلدا نبیل Dr Fazilda Nabeel شامل تھے جبکہ ملاقات میں چیئرمین پینل میاں شفیع محمد، فہیم خان ایم پی اے، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اور عنایت اللہ لک بھی شریک تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے گزر رہا ہے، پاکستان سمیت پورے پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی بڑا مسئلہ ہے جس کیلئے ترجیحی بنیادوں پر فلٹریشن پلانٹ اور صنعتوں کے ضائع شدہ پانی کو قابل استعمال بنانے کیلئے ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے جانے چاہئیں، بطور وزیراعلیٰ میری کوشش تھی کہ سندر اور فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹس میں تمام فیکٹریاں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ضرور لگائیں مگر افسوس بعد میں آنے والی ن لیگ کے دور میں دس سال تک اس پر عمل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سکیمیں بنانا بھی ماحولیاتی آلودگی کا باعث ہے، حالیہ چند برسوں میں سموگ کی وجہ سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جانے لگا ہے، ہماری کوشش ہے کہ سموگ پر قابو پا کر ماحول کو مزید آلودہ ہونے سے بچایا جا سکے۔ اس موقع پر جولین ہارنیس نے کہا کہ اقوام متحدہ کی کنٹری ٹیم وفاق کے ساتھ قریبی ہم آہنگی رکھے ہوئے ہے اور صوبائی حکومتیں اقوام متحدہ کے پائیدار مشن کی تشکیل شروع کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی تعاون کا فریم ورک (UNSDCF) 2023-2027 کے حوالے مشاورت کر رہے ہیں، ترقیاتی تعاون کے اس فریم ورک کے ایجنڈے کو 2030 کے منصوبے کیلئے پاکستان کی ترجیحات کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے گا، اس سلسلے میں یو این ایس ڈی سی ایف کے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کے نتائج کے حصے کے طور پر ہم سندھ کی ماحولیاتی تبدیلی کیلئے قابل عمل ایکشن پلان تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں.

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری، 200 روپے 50 پیسے پر فروخت

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • پانی پت کی دوسری جنگ  

    May 18, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

    May 19, 2022 | 01:02
  • دنیا مجھے کہتی ہے کہ یہ واحد فوج ہے جس نے دہشتگردی کا خاتمہ ...

    May 18, 2022 | 21:55
  • افسران کے تبادلے پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

    May 18, 2022 | 21:41
  • وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم ...

    May 18, 2022 | 21:35
  • وزیر خارجہ بلالول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

    May 18, 2022 | 20:56
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • پانی پت کی دوسری جنگ  

    May 18, 2022
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • 1

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 2

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 3

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 4

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 5

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 1

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 2

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سودسے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل یقینی بنایا جائے

    May 18, 2022
  • واہ پاکستان!

    May 18, 2022
  • بھارت کو سخت جواب دینے کی ضرورت ہے

    May 18, 2022
  • توشہ خانہ کی کہانی ،ریکارڈ کی زبانی

    May 18, 2022
  • نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اننگز کا آغاز

    May 18, 2022
  • سیاسی صورتحال  اور معاشی استحکام لازم و ملزوم

    May 18, 2022
  • اہل اقتدار سے عوامی توقعات

    May 18, 2022
  • ایڑیاں اور آب زمزم

    May 18, 2022
  • گرمی کی شدت : وجوہ اور ھماری ذمہ داری

    May 18, 2022
  •    وطن کے نگہبانوں کو سلام

    May 18, 2022
  • 1

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 2

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • 3

    اتحادیوں سے

  • 4

    سوشل میڈیا کا درست استعمال

  • 5

    حکومت کا مخمصہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    برکاتِ ایمان

  • 2

    عبادت

  • 1

    فرمان قائد 

  • 2

    پاکستان یا ہندوستان

  • 3

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    لب پہ آتی

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    علامہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group