ملک گلزار انچارج مانیٹرنگ جنوبی پنجاب رانا اسد علی انچارج وہاڑی تعینات
دوکوٹہ ( نا مہ نگار )ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس نے ملک گلزار احمد لُڑکا کو انچارج مانیٹرنگ ایلیٹ فورس جنوبی پنجاب جبکہ رانا اسد علی کو انچارج ایلیٹ فورس ضلع وہاڑی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔