Waqt News
Wednesday | February 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال کا اعلان
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: محسن خان لغاری
  • احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے خلاف کارروائی کی جا چکی. میجر جنرل بابر افتخار
  • پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے 7 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 8 ارب 95 کروڑ 75لاکھ 92ہزار روپے کی منظوری دی

ایک روحانی انقلاب

Jan 14, 2021 11:22 AM, January 14, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایک روحانی انقلاب

حضرت بابافرید الدین گنج شکر کے حسن تربیت سے بہرہ ور ہونے کے بعد خواجہ نظام الدین اولیاء دلی میں فروکش ہوئے ،دلی کی فضا میں انکی تعلیم وتربیت سے کیسا خوش گوار انقلاب آگیا۔اسکی ایک جھلک اس دور کے نامور مؤرخ ضیاء الدین برنی کے بیان سے مشاہدہ کی جاسکتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ :۔’’شیخ الاسلام حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء نے اصلاح عوام وخواص اوربیعت عام کا دروازہ کھول رکھا تھا۔ گناہ گار لوگ ان کے سامنے گناہوں کا اقبال کرتے،توبہ کرتے ۔شیخ ان کو اپنے حلقہ ارادت میں شامل کرلیتے ۔خواص وعوام ، مفلس ،امیر ،فقیر عالم جاہل شریف ،رذیل ،شہر ی دیہاتی ،غازی ،مجاہد، غلام شیخ سب سے توبہ کراتے ، طاقیہ (ٹوپی)عطاء فرماتے صفائی کیلئے مسواک دیتے۔ ان لوگوں میں سے کثیر تعداد بہت سے ایسے کاموں سے پرہیز کرنے لگی تھی،جو نامناسب تھے۔ شیخ کی خانقاہ میں حاضر ہونے والوں میں سے اگر کسی سے کوئی لغزش ہوجاتی تو اس کو بیعت کی تجدید کرنے پڑتی۔شیخ اس سے ازسرنو اقبال گناہ کرواتے اورتوبہ کراتے‘‘۔

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

آپکے حلقہ تربیت میں شامل ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگ ظاہری اورباطنی گناہوں سے باز رہتے عام لوگ اپنے اعتقاد کی وجہ سے یا دوسروں کی اتباع میں عبادت اوربندگی کی طرف راغب ہوچکے تھے۔ مرد، عورتیں ،بوڑھے ،جوان سوداگر ،عام لوگ ،غلام نوکر کم عمر بچے سب نمازی ہوگئے تھے۔ آپ کے ارادت مندوں کی اکثریت نماز چاشت اوراشراق کی پابندہوگئی تھی۔مخیر حضرات نے دلی شہر سے قصبہ غیاث پور (جہاں شیخ کا قیام تھا)جا بجا لکڑیوں کے چبوترے بنوادیے تھے، چھپر ڈالوادئیے تھے۔کنویں کھدوادیے تھے،یہاں مٹکے ،کھڑے اور لوٹے رکھے رہتے تھے۔ چھپروں میں بوریے بچھے رہتے ۔چبوتروں اورچھروں میں حفاظ اورخدام مقر ر تھے۔ یہ سب اس لیے تھا کہ شیخ کے مرید، تائبوں اوردوسرے نیک لوگوں کو شیخ کے آستانے پر جاتے اورآتے ،وقت پر وضو کرنے اور بروقت نماز ادا کرنے میں کوئی دقت نہ ہو۔ ان چبوتروں اورچھپروں میں نفل پڑھنے والوں کا ہجوم رہتا۔گناہوں کے ارتکاب اورانکے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوتی تھی بلکہ اکثر وبیشتر جو گفتگو ہوتی ،وہ چاشت اوراشراق کی نماز وں کے بارے میںہوتی۔ لوگ یہی دریافت کرتے رہتے کہ زوال،اوابین اورتہجد کی نمازوں میں کتنی رکعتیں پڑھی جاتی ہیں ۔ہر رکعت میں قرآن مجید کی کون سی سورت پڑھنی چاہیے۔پانچوں وقت نمازوں میں نفلوں کے بعد کون سی دعائیں ہیں ۔(تاریخ فیروز شاہی بحوالہ دبستانِ نظام)

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رضا الدین صدیقی


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • عوام کے محافظوں نے ایک اور بے گناہ کی جان لے لی

    Jan 21, 2021 | 12:40
  • بھارت: نئی دلی میں کسانوں کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل، اہم ...

    Dec 26, 2020 | 10:59
  • وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوں گے

    Sep 11, 2020 | 11:13
  • ذیا بیطس میں مبتلا کورونا وائرس کے 10 فیصد مریض ایک ہفتے میں ...

    Jun 01, 2020 | 17:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر ...

    Feb 24, 2021 | 23:14
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز ...

    Feb 24, 2021 | 23:01
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: ...

    Feb 24, 2021 | 20:32
  • احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ...

    Feb 24, 2021 | 20:00
  • پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے 7 ترقیاتی سکیموں کو مکمل ...

    Feb 24, 2021 | 19:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

  • 3

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 4

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 5

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کا اپنی جماعت پر سینیٹ ٹکٹ بیچنے کے الزام پر سیف اللہ ...

  • 3

    نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

  • 4

    گھریلو ملازمین آجر کے پاس 4 برس مکمل کرلیں تو انہیں1 پوری تنخواہ ادا کرنا لازمی ...

  • 5

     اپارٹمنٹ کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپے ہو گی، بکنگ صرف 10 فیصد ڈاؤن پے منٹ سے کروائی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group