کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور جو کوئی کفر کرے تو اﷲ تعالیٰ (اس سے بلکہ) تمام دنیا سے بے پروا ہے o آپ کہہ دیجئے کہ اے اہل کتاب تم اﷲ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ کفر کیوں کرتے ہو؟ جو کچھ تم کرتے ہو‘ اﷲ تعالیٰ اس پر گواہ ہے o ان اہل کتاب سے کہو کہ تم اﷲ تعالیٰ کی راہ سے لوگوںکو کیوں روکتے ہو؟… جاری
سورۃ ال عمران( آیت :97 تا 99 )