Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کیا بچے زیادہ تیزی سے کوروناوائرس منتقل کرسکتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
  • نیند کی کمی بھوک میں اضافے کا سبب
  • فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں. فردوس عاشق اعوان
  •  شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 
  • ٹرمپ کیخلاف آئندہ ہفتے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے کا امکان

رائے منصب علی خاں مرحوم اور پارٹی ورکرز

Jan 14, 2021 10:47 AM, January 14, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
رائے منصب علی خاں مرحوم اور پارٹی ورکرز

راوی کے کنارے بسنے والوں کی اپنی داستانیں ہیں۔ برصغیر کے قدیم قبیلہ کھرل کے لوگ اکثریت میں راوی کے کنارے آباد ہیں۔ تاریخ 1857ء کی جنگ آزادی کے ہیرو شہید رائے احمد خاں کھرل اور ان کے ساتھیوں کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ 

جس جوانمردی سے کھرل نے انگریز کے خلاف بغاوت کی تھی اس کی پنجاب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ جہاں یہ بات حقیقت ہے وہاں اس قبیلہ سے جڑی ایک اور حقیقت راوی کے پاسبان ، کھرل قبیلہ کی شان رائے منصب علی خاں کھرل مرحوم سابق وزیر مملکت کی شخصیت ہے۔ 1962ء سے 2015 ء تک پاک وطن کی سیاست میں اپنا لوہا منوایا۔ چودہ جنوری آج کے دن بزرگ قائد ہزاروں محبّان کو چھوڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ آج کے دن کارکنان مسلم لیگ ننکانہ صاحب یتیم ہوئے۔ رائے منصب علی خاں کھرے سیاستدان تھے۔ سیاست کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا۔ سیّدوالہ، بڑا گھر اور بچیکی سے موڑ کھنڈا ، مانگٹانوالہ اور منڈی فیض آباد سے بابا گورونانک کی دھرتی ننکانہ صاحب تک کے عوام کی پسماندگی دور کرنے کیلئے ہمیشہ کوشاں رہے۔ پہلی مرتبہ 1962ء میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ دوسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی ہونے کے بعد جنرل (ر) ضیاء الحق کی مجلس شوریٰ کے ممبر بھی رہے۔ ساق وزیراعظم محمد خان جونیجو کی کابینہ میں سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت کا قلمدان بھی سنبھالا۔ رائے منصب علی خاں نے تحصیل ننکانہ صاحب کے عوام کی فلاح و بہبود کے بے شمار منصوبے تعمیر و تکمیل کروائے۔ DHQ ہسپتال ننکانہ صاحب کی توسیع سے ضلع ننکانہ صاحب کے عوام کے ساتھ ساتھ تحصیل جڑانوالہ کے عوام بھی طبی سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ بزرگ قائد نے ہمیشہ متروکہ وقف املاک بورڈ (ETPB) کے مزدور کسان کش اقدامات کی مخالفت کی اور عوام کی آواز حکومتی ایوانوں تک پہنچائی۔ بزرگ قائد رائے منصب علی خاں کے انتقال کے بعد ہم سوگوار تھے۔ رانا تنویر حسین بڑے سرگرم تھے اور چاہتے تھے کہ قیادت ضمنی الیکشن میں رائے منصب علی خاں کی صاحبزادی ڈاکٹر شذرہ کامران کو ٹکٹ دے جبکہ کارکنان مسلم لیگ اور محبان رائے منصب علی خاں ضمنی الیکشن میں بزرگ قائد کے بھتیجے رائے توصیف احمد کھرل کو اُمید وار لانا چاہتے تھے۔ رانا تنویر حسین ایک دن میاں حمزہ شہباز شریف کو ساتھ لیکر بزرگ قائد کی تعزیت کیلئے لاہور رہائش گاہ پہنچے۔ رانا تنویر حسین نے اسی ملاقات میں ڈاکٹر شذرہ کامران کو متعارف کروایا۔ کچھ دنوں کے بعد صورت حال تبدیل ہو گئی خاندان برادری اور حلقہ احباب میں نئی بحث چھڑ گئی کہ ایک خاندان سے دو امیدوار کیسے آمنے سامنے آ سکتے ہیں ، نتائج کیا ہونگے۔ قبیلہ کے بزرگوں نے کردار ادا کیا اور رائے توصیف احمد کھرل کو الیکشن سے دستبردار ہونے اور صاحبزادی کی حمایت کیلئے راضی کر لیا۔ کارکنان مسلم لیگ اور محبّان رائے منصب علی خاں نے پوری محنت سے الیکشن مہم چلائی ۔ عوام نے بزرگ قائد رائے منصب علی خاں مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور واضح برتری سے ڈاکٹر شذرہ کامران کو ایم این اے بنا دیا۔ کارکنان مسلم لیگ اور محبّانِ رائے منصب علی خاں محترمہ کی زیر قیادت عوام کی خدمت کے مشن کو جاری رکھنے کیلئے پُرعزم رہے لیکن محترمہ چونکہ سیاستدان نہیں ہیں بنیادی طور پر محترمہ ماہرتعلیم ہیں۔ برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہی ہیں اور پھر وہاں پڑھاتی بھی رہی ہیں۔ سیاست سے کبھی کوئی واسطہ نہیں رہا۔ محترمہ بزرگ قائد کی صاحبزادی ہونے کے ساتھ ساتھ رانا تنویر حسین کے ہم زلف کی بیگم بھی ہیں۔ شاید یہ ہی سب سے بڑا میرٹ تھا جس کی وجہ سے رانا تنویر حسین بڑے سرگرم تھے۔ بزرگ قائد کہا کرتے تھے کہ ’’قائداعظم کے بعد مسلم لیگ کو لیڈر نہیں مل سکا ۔ بدقسمتی سے اب مسلم لیگ کی قیادت ایک کاروباری خاندان کے پاس آگئی ہے۔‘‘ بزرگ قائد مرحوم رائے منصب علی خاں کھرل سابق وزیر مملکت روایتی سیاستدانوں کی طرح روز بروز عوام سے وعدے نہیں کیا کرتے تھے لیکن جو وعدہ کرتے تھے وفا ہوتا تھا۔ کارکنان مسلم لیگ رائے منصب علی خاں کے انتقال کے بعد یتیم ہوگئے ہیں لیکن محبّانِ رائے منصب علی خاں کے ساتھ ملکر بزرگ قائد کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ رائے منصب علی خاں کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔ آمین 

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

مٹا کر اندھیروں کا نام و نشاں 

اُجالوں کی بستی بسائیں گے ہم 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رائے رضوان سلطان

رائے رضوان سلطان 


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • آزر بائیجان نے آرمینا سے ہزاروں ایکٹر رقبہ واگزار ...

    Nov 02, 2020 | 22:26
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ترک ہم منصب کی ملاقات، دو طرفہ ...

    Jan 13, 2021 | 13:17
  • پیپلزپارٹی پارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی: شیخ ...

    Jan 02, 2021 | 11:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کیا بچے زیادہ تیزی سے کوروناوائرس منتقل کرسکتے ہیں؟ تحقیق ...

    Jan 23, 2021 | 18:11
  • نیند کی کمی بھوک میں اضافے کا سبب

    Jan 23, 2021 | 18:09
  • فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں. فردوس عاشق اعوان

    Jan 23, 2021 | 17:39
  • ٹرمپ کیخلاف آئندہ ہفتے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے کا امکان

    Jan 23, 2021 | 17:36
  • امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

    Jan 23, 2021 | 17:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں ...

  • 5

    اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group