Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی،شبلی فراز
  • لبنان، کورونا بے قابو،ہسپتالوں میں گنجائش ختم، اموات میں اضافہ
  • بھارت، باپ نے پڑھائی پر توجہ نہ دینے پر بیٹے کو آگ لگادی
  • زرداری اور شریف خاندان نے سیاسی جماعت کو اپنے دھندے کیلئے استعمال کیا: مراد سعید
  • کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2049311ہوگئیں

 محاصرے تلاشی، کاروائیاں ،مودی کی پالیسیوںکیخلاف مظاہرے

Jan 14, 2021 10:39 AM, January 14, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

جموں (اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور علاقے میں جاری بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع ریاسی کے علاقے تلوارہ میں اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب مقامی لوگوں نے بھارتی ریلوے کے اہلکاروں کے خلاف شدید احتجاج کیا جو غیر قانونی طور پر ان کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ مشتعل افراد مرکزی سڑک پر جمع ہوئے ، ٹائر جلائے اور گاڑیوں کی آمدورفت روک دی۔ مظاہرین نے ٹریننگ سینٹر تلوارہ میں تعینات بھارتی ریلوے کے اہلکاروںکے خلاف نعرے بازی کی۔علاقے میں اس وقت تصادم کی صورتحال پیدا ہوگئی جب آئی آر پی کے کچھ اہلکاروں نے مظاہرین پر پتھراو  کیا اور مظاہرین نے جواب میں فورسز اہلکاروں پر پتھر برسائے۔ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ادھرگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج بھدرواہ اور گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ کے طلبانے 22 جنوری 2021 سے طے شدہ امتحانات ملتوی کرنے کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کیے۔ طلبانے خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ اپنا احتجاج تیز کردیں گے۔جموں و کشمیر یوتھ کانگریس نے بھارت میں نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت کوجگانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کے سامنے برتنوں کو پیٹ پیٹ کر مظاہرہ کیا جس نے گزشتہ 2ماہ سے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی ہلاکتوں پر آنکھیں بندکررکھی ہیں۔ مظاہرین نے کسان ویرودھی ، نریندر مودی اورکسان ایکتا زندہ باد جیسے نعرے لگائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بی جے پی گزشتہ ڈھائی ماہ سے نئی دہلی کی متعدد سرحدوں پر جاری احتجاج کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کم ازکم 57 کسانوں کی موت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔  قابض حکام کی جانب سے شدید سردی میں بجلی اور پانی سمیت بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف بھی مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرکے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کے 2مزدور ایک پہاڑ ی سے گرنے کے باعث زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد رمضان پسوال اور محمد رمیض پسوال ضلع کے علاقے ناوارنڈامیں اس وقت پہاڑی سے نیچے جا گرے جب وہ بھارتی فوج کے اگلے موچوں پر گولہ بارود پہنچا رہے تھے۔ زخمی مزدوروں کو بارہمولہ کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا۔دریں اثنا بانڈی پورہ اور بڈگام اضلاع میں دو خواتین حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئیں۔بھارت کے تحقیقاتی ادارے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے مفتی محمد سعید کی بیٹی کے اغوا اور سرینگر میں بھارتی فضائیہ کے چار اہلکاروں کے قتل سے متعلق مقدمات میںجموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو جلد ازجلد سزادلانے کے لئے مونیکا کوہلی کو چیف پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں ان کے خلاف پہلے ہی فرد جرم عائد کی جاچکی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مونیکا کوہلی گزشتہ سات سال سے مقبوضہ جموںوکشمیر کی ہائیکورٹ میں سی بی آئی کی وکیل کے طورپر پیش ہورہی ہیں اور 1989-90 کے ان دونوں مقدمات میں محمد یاسین ملک کی ضمانت کی مخالفت کرتی رہی ہیں۔سرکاری عہدیداروں کا کہنا ہے کہ محکمہ پرسنل اینڈ ٹریننگ (ڈی او پی ٹی) نے کوہلی کو بطور سینئرسپیشل پراسیکیوٹر اور ایس کے بٹ کو وکیل استغاثہ کی حیثیت سے تین سال کے لئے مقرر کرنے کے حوالے سے مجاز حکام کو بتادیا ہے۔محمد یاسین ملک اس وقت دہلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند ہیں جنہیں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے اپریل 2019 میں ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی،شبلی فراز

    Jan 19, 2021 | 12:52
  • لبنان، کورونا بے قابو،ہسپتالوں میں گنجائش ختم، اموات میں ...

    Jan 19, 2021 | 11:46
  • بھارت، باپ نے پڑھائی پر توجہ نہ دینے پر بیٹے کو آگ لگادی

    Jan 19, 2021 | 11:35
  • زرداری اور شریف خاندان نے سیاسی جماعت کو اپنے دھندے کیلئے ...

    Jan 19, 2021 | 11:24
  • کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2049311ہوگئیں

    Jan 19, 2021 | 11:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت میں اپنی بیٹی کو 7 سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 2

    کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

  • 3

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 4

    امریکی بی 52 بمبار طیاروں کی مشرق وسطی کے اوپر پروازیں

  • 5

    ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ۔تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کی مہلت

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group