گھڑ ریس لگانے والے 10قمار باز گرفتار Jan 14, 2021 10:36 AM, January 14, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا ( نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے گھڑ ریس لگانے والے 10قمار بازوں کو گرفتار کر لیا دائو پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم اور گھوڑے ریڑھے قبضہ میں لے لیے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+