Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

نظریاتی سیاست‘ صحافت اور برداشت کا مادہ ختم ہو رہا ہے: گورنر پنجاب

Jan 14, 2021 10:34 AM, January 14, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور (نیوز رپورٹر) آج ہمارے ہاں نظریاتی صحافت کے ساتھ ساتھ تحمل وبرداشت کا مادہ بھی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اختلاف رائے کو ذاتی دشمنی میں نہ بدلیں تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ رئوف طاہر ایک درویش انسان تھے۔ ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں ممتاز صحافی ‘ تجزیہ نگار اور کالم نویس رئوف طاہر کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی حیات و خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریفرنس کے دوران اپنے صدارتی خطاب میں کیا۔  تعزیتی ریفرنس کا اہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا تھا۔ قاری خالد محمود نے تلاوت سید محمد کلیم نے بارگاہ رسالتؐ میں ہدیۂ عقیدت پیش کیا۔ نظامت کے فرائض سیکرٹری نظریۂ پاکستان ٹرسٹ شاہد رشید نے انجام دیے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ہمارے ہاں نظریاتی سیاست تو ختم ہوتی جا رہی ہے اس کے ساتھ برداشت کا مادہ بھی ہم سے ختم ہو رہا ہے۔ ہمیں اپنے اندر برداشت پیدا کرنا ہوگی۔ اختلاف رائے کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے۔ ہمیں اپنی کمزوریاں اور مسائل چھپانے کے بجائے ان کا اظہار کرکے ان پر قابو پانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مغرب میں اظہارِ آزادیٔ رائے کی آڑ میں کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری اس طرح کی جا تی ہے کہ مسلمانوں کی محبوب ترین ہستی کی شان میں گستاخانہ مواد شائع کیا جاتا ہے، یہ آزادیٔ اظہار رائے نہیں ہے انتہائی غلط فعل ہے جس سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔ مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ رئوف طاہر سے میری رفاقت کئی برسوں پر محیط رہی ۔ رئوف طاہر کو اختلاف کا طریقہ اور اسکے اظہار کا سلیقہ آتا تھا۔ جاوید ہاشمی نے کہاکہ میرا رئوف طاہر سے تعلق انچاس برس کا تھا، 1971-72ء سے شروع ہونیوالا تعلق تادم مرگ قائم رہا۔ رئوف طاہر عزم وحوصلے کا پیکر تھے۔ خالد محمود نے کہاکہ رئوف طاہر کا مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ کے آ جانے کے بعد ٹرسٹ کو ایک نئی پہچان ملی۔ وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔جمیل اطہر نے کہا کہ میں نے رئوف طاہر کو میاں نواز شریف کی جلاوطنی کے دوران جدہ کے سرور پیلس میں دیکھا ، ہر شام ہونیوالی محفلوں میں قصیدہ خواں تعریفوں کے پل باندھتے تھے لیکن رئوف طاہر خوشامدانہ الفاظ سے نا آشنا تھے۔ ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے کہا کہ رئوف طاہر کمیٹڈ انسان تھے، وہ اپنے نظریات کسی پر مسلط نہیںکرتے تھے۔  سلمان غنی نے کہا کہ جو اس دنیا میں آیا اس نے جانا ہے زندگی کا سفر موت پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔  عطاء الرحمن نے کہا کہ رئوف طاہر بہت ہی متحرک شخص تھا۔ وہ اپنے نظریات پر پختگی سے تادم مرگ قائم رہا۔  ڈاکٹر مجاہد منصوری نے کہا کہ رئوف طاہر نے نظریاتی اور بامقصد صحافت کی۔ڈاکٹر شفیق جالندھری نے کہا کہ ماضی کی سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں معلومات کا خزینہ اپنے دل و دماغ میں رکھتے تھے، میاں حبیب اللہ نے کہا کہ رؤف طاہر کا حکمران طبقہ سے بڑا تعلق رہا لیکن انہوں نے کبھی مالی منفعت حاصل نہیں کی۔ سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود نے کہا کہ رئوف طاہر منافقت اور دوغلے پن سے پاک تھا۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ رئوف طاہر قلم کی حرمت کے پاسبان تھے۔ان کو صحافت کا درویش کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔مرحوم کے صاحبزادے آصف رئوف نے کہا کہ میرے والد نے ہماری تربیت اس نہج پر کی کہ ہم سچے مسلمان اور پاکستانی بنیں ۔ انہیں اسلام اور پاکستان سے عشق تھا، گھریلو زندگی میں وہ ہمارے ساتھ بڑے شفیقانہ انداز میں پیش آتے تھے۔ شاہد رشید نے کہا کہ رئوف طاہر کی اسلام ، پاکستان اور نظریۂ پاکستان سے گہری وابستگی رہی اور ان کی صحافت کا مرکز ومحور بھی یہی تینوں باتیں رہیں ۔پروگرام میں سیکرٹری مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ تاثیر مصطفی، مرحوم کے صاحبزادے کاشف رئوف، حامد ولید، پیر نو بہار شاہ اور صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔ محسن فارانی اور شہباز انور خان نے رئوف طاہر کو منظوم خراج عقیدت پیش کیا جبکہ ڈاکٹر فیاض رانجھا نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کروائی۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • پنجاب کابینہ نے شہباز شریف اور حمزہ کو پیرول پر رہا کرنے کی ...

    Nov 24, 2020 | 16:40
  • کراچی:گورنر سندھ اور گورنر پنجاب کا دورہ بدین

    Sep 02, 2020 | 17:54
  • گورنر سندھ عمران اسماعیل سانحہ کشمور زیادتی کا شکار بچی کی ...

    Nov 15, 2020 | 17:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    متنازع ٹویٹ پرامریکا میں چینی سفارت خانے کا ٹویٹر اکاﺅنٹ بلاک

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group