انجریز کی ذمہ دار آئی پی ایل ہے : جسٹن لینگر
لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین ٹیم کے کوچ جسٹن لینگرنے کہاہے کہ انڈین پریمیر لیگ بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ سیریز میں کھلاڑیوںکی انجریز کی ذمہ دار ہیں۔لیگ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں 14 روزہ قرنطینہ کرنا پڑا ۔آئی پی ایل کا اتنی دیر سے اور اتنی بڑی سیریز سے فوری پہلے ہونا کسی کیلئے مثالی نہیں تھا۔