Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم
  • بجلی ‘ تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا: غلام دستگیر
  • گوجرانوالہ:اینٹی کرپشن کی کارروائی ‘ فراڈکے جرم میں 2 ریکارڈ کیپر گرفتار 
  • کمشنر‘ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ کا حافظ آباد روڈ کا دورہ‘سیوریج پانی کی نکاسی کا جائزہ 
  •  علامہ ابوطاہرعبدالعزیز چشتی سیالوی کی دینی، سیاسی وروحانی خدمات کے اعتراف میں عشائیہ 

 اسلام دشمن طاقتوں کا کھیل؟ 

Jan 14, 2021 5:23 AM, January 14, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 اسلام دشمن طاقتوں کا کھیل؟ 

چودہ اگست 1947ء کو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنی والی ریاست کو دولخت کراکے سامراج نے برطانوی راج میں مسلمانوں کے ہاتھوں ہونے والی ہذیمت کا بدلہ چکا دیا۔ امت مسلمہ نے سقوط غرناطہ سے سبق سکھایا اور نہ 16 دسمبر 1971ء کو سقوط ڈھاکہ کا الم محسوس کیا۔ مستزاد  کہ مسلمان لیڈر شپ بحران‘ طوفان اور سازشوں کو بھانپنتے اور دیکھتے ہوئے  بھی کبوتر کی طرح آنکھیں بند کئے رہی۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ سامراج (تیزی سے پھیلتے دین) اسلام کو ہدف بنا کر مسلمانوں کا قافیہ تنگ کر رہا ہے اور مسلم ریاستیں سازشوں کا توڑ تلاش کرنے اور دشمنوں سے نمٹنے کی بجائے آپس میں ایک دوسرے کو بچھاڑنے اور سبقت لے جانے کی روش کا شکار ہیں۔ ہمیں بتا ہی نہیں کہ یہودونصاریٰ اپنی طاقت کے زعم میں مسلمان ریاستوں کو لڑا رہے ہیں۔ دوستی اور میٹھی محبت کی آڑ میں اسلام دشمن طاقتیں جو کھیل کھیل رہی ہیں اس کا نتیجہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں نکل رہا ہے۔ چند دن قبل کی سب سے تکلیف دہ وہ خبر پڑھی  جس میں اسرائیلی وزیر دعوی کررہے تھے کہ ایک بہت بڑا اسلامی ملک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے قریب ہے ان سے پوچھا گیا کہ وہ (ملک ) پاکستان تو نہیں جواب میں اسرائیلی وزیر نے منفی میں سر ہلا دیا۔ سوال پاکستان کا نہیں، دکھ اس بات کا ہے کہ اسرائیل کی بابت امت مسلمہ کے اجتماعی موقف  میں نقب لگادی ہے۔ ایک طرف سامراج اپنے ہدف کی طرف کامیابی سے بڑھ رہا ہے دوسری طرف مسلمان ریاستیں ایک دوسرے کے خلاف نبردآزما ہیں ۔اب کچھ باتیں مودی سرکار ، کشمیر اور کشمیر کاز کی بابت …اس میں  کوئی شک نہیں کہ جھوٹ فریب اور مکاری اور تعصب تو بھارتی حکمرانوں کی گھٹی میں پڑی ہے۔ پاکستان کو ظالم ثابت کرنے اور اس کے خلاف عالمی رائے عامہ کو گمراہ اور خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لئے بھارت کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔گھٹیا سے گھٹیاحرکت بھی کر سکتا ہے۔ دراصل بھارت کو ساری پریشانی سی پیک کی ہے۔ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سے سی پیک پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔بھارت کا سارا زور اس بات پر ہے کہ کسی طرح سی پیک ختم ہو جائے یا کم از کم اتنا متنازعہ ہوکہ اس کی اہمیت پہلے جیسی نہ رہے۔ کیونکہ سی پیک پاکستان کے پھلنے پھولنے کا منصوبہ ہے۔ دنیا بھر کی نظریں سی پیک اور گوادر بندرگاہ پر ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ مکمل آپریشنل ہونے کے بعد سی پیک اور گوادر دبئی سے بھی بڑھ جائے گا۔بھارتی سیاسی و فوجی قیادت مسلسل پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف بھی اس بات کا اعادہ کر چکے ہیں کہ ہمارے پاس بھارتی دہشت گردی کے ثبوت موجود ہیں۔ان کا بھارتی صحافی کو انٹرویو دینے کا مقصد بھارتی شہریوں کو بھارت کا چہرہ دکھانا تھا اور ہمارے پاس بھارتی دہشت گردی کے ثبوت موجود ہیں۔تب ہی ہم بات کرتے ہیں اور بھارت کے خلاف جہاں ضرورت ہوئی ہم جائیں گے۔ کیونکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہے۔ بھارت کے خلاف غیر ملکی جریدوں میں بھی مضامین لکھے جا رہے ہیں۔ پاکستان نے 1973ء کے آئین میں آرٹیکل 8 سے 28 تک انسانی حقوق کا چیپٹر شامل کیا جس میں اقوام متحدہ کے منظور کردہ انسانی حقوق کے عالمی چارٹر میں دیئے جانے والے حقوق کا 90 فیصد شامل کیا گیا۔ آرٹیکل 25 میں ترمیم کرکے 25 (A) کا اضافہ کیا گیاجس کے تحت 16 برس کی عمر تک کے تمام پاکستانیوں کو مفت تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔پاکستان میں سول سوسائٹی حکومتی اداروں کے ساتھ مل کرانسانی حقوق کے حوالے سے بنائے جانے والے ’ایکشن پلان‘ پر کام کر رہی ہے۔ اہم اداروں میں تربیت و آگاہی دے رہے ہیں،پاکستان میں شہریوں کو تمام بنیادی انسانی حقوق دیئے گئے ہیں اور ان پر عملدرآمد بھی ہورہا ہے۔حال ہی میں کرتارپور کوریڈور کھولا گیا جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہاں انسانی حقوق کی صورتحال بہتر ہے۔ اس کے برعکس ہمارے ہمسایہ ملک میں انسانی حقوق کی حالت ابتر ہے۔گزشتہ سال پاکستان میں انسانی حقوق کے عالمی دن کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا تھا  جس کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانا اور دنیا کو بتانا ہے کہ بھارت کشمیر میں مظالم سے دنیا کو آگاہ کرنا تھا  ۔قارئین کرام 27 اکتوبر 1947 سے اب تک بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، ظلم و ستم کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ آزادی بھارت کبھی سرد نہیں کر سکے گا، گجرات میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے نریندر مودی نے برسراقتدار آتے ہی گجرات میں جو خونیں کھیل کھیلا تھا آج بھی مقبوضہ جموں وکشمیر کے گلی کوچے میں بے گناہ کشمیریوں کے خون سے ندیاں بہائی جا رہی ہیں۔ جموں وکشمیر کی عوام کو تحریک آزادی سے ہٹانے کے لئے بھارت نے ہر اوچھے ہتھکنڈے کا استعمال کیا ہے اور اب بھی اس کا تسلسل جاری ہے۔ مگر کشمیری عوام نے ثابت قدمی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دْنیا کو بھی پیغام دے دیا ہے کہ کشمیری عوام نے بھارت کا جبری قبضہ نہ کل تسلیم کیا تھا، نہ اب اور نہ کبھی آئندہ کریں گے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کی ان ماں، بہنوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کے بہادر بیٹوں نے جدوجہد آزادی میں اپنی گردنیں کٹوائیں مگر بھارت کی غلامی کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا۔  حریت کانفرنس کے قائدین اور آزادی کے لئے آج بھی اپنا گرم گرم لہو پیش کرنے والے بہادر کشمیری عوام، مائوں، بہنوں، بیٹیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو بھارت کے ہر ظلم و جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں اور مقبوضہ جموں وکشمیر کی مکینوں کو یقین دلاتے ہیں کہ آزادکشمیر کا بچہ بچہ اْن غیور کشمیری عوام کے ساتھ ہے جو بھارت کے جبر کے باوجود اپنے حق خود ارادیت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جدوجہد آزادی کشمیر کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مقبوضہ جموں وکشمیر کے بہادر کشمیری عوام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور آج بھی جس تسلسل کے ساتھ جموں وکشمیر کی عوام قربانیوں پر قربانیاں دے رہے ہیں، ہمارا ایمان ہے کہ کشمیری ایک دن ضرور اپنی منزل حاصل کر کے دم لیں گے۔

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے: فواد ...

    Dec 28, 2020 | 11:00
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
  • کرونا پروٹوکول دھرا رہ گیا،بنگلہ دیش میں عالم دین کے جنازے ...

    Apr 21, 2020 | 10:19
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی ...

    Jan 23, 2021 | 12:13
  • کورونا وائرس' دنیا بھر میں ہلاکتیں2116336ہو گئیں

    Jan 23, 2021 | 11:55
  • مری سمیت شمالی علاقہ جات میں شدید برفباری، سردی بڑھ گئی

    Jan 23, 2021 | 11:48
  • کورونا 'ملک بھر میں مزید43افراد جاں بحق ،1927نئے کیسز رپورٹ

    Jan 23, 2021 | 11:35
  • چین میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، ٹیسٹنگ کا ...

    Jan 23, 2021 | 11:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 5

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group