Waqt News
Friday | January 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت
  • عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
  • اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لائیں. اعجاز شاہ
  • لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید
  • لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کے تحت شہر سے 85 فیصد کوڑا کرکٹ اٹھا لیا گیا ہے : میاں اسلم اقبال

فٹبال ریفری شِپ میں مردوں کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے والی سعودی خاتون

Jan 14, 2020 | 16:33 4:33 PM, January 14, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فٹبال ریفری شِپ میں مردوں کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے والی سعودی خاتون

فٹبال کے کھیل کی دیوانی سعودی خاتون شام الغامدی کا کہنا ہے کہ وہ میچ ریفری کے شعبے میں بین الاقوامی لائسنس حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں تا کہ وہ فٹبال کی ریفری شپ کو بطور پیشہ اپنانے والی پہلی سعودی خاتون بن جائیں۔

پیر کے روز SBC چینل پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شام نے بتایا کہ وہ بچپن سے ہی فٹبال کے کھیل سے بے پناہ لگاؤ رکھتی ہیں۔ بڑے ہونے کے بعد اُن کے کانوں کو یہ جملے سننے پڑتے تھے کہ لڑکیوں کو فٹبال کی کوئی سمجھ نہیں ہوتی، یہ الفاظ شام کو اشتعال دلاتے تھے۔

شام کے مطابق انہیں ایسی لڑکیوں کے بارے میں آگاہی ملی جو خود فٹبال کے کھیل کی دیوانی تھیں۔ اس کے بعد شام نے فیصلہ کیا کہ وہ مملکت میں اس کھیل کے حوالے سے خواتین کی صلاحیتوں کو منوا کر ہی دم لیں گی۔

تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت

سعودی خاتون ریفری نے بتایا کہ ابتدا میں انہوں نے ذاتی طور پر ریفری شپ کے قوانین اور کھیل سے متعلق اصول و ضوابط کی آگاہی حاصل کی۔ اس سلسلے میں شام کو سابق بین الاقوامی ریفری مرعی العواجی کی جانب سے مدد حاصل ملی۔ بعد ازاں انہیں سعودی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے دعوت ملی کہ وہ فٹبال کی بین الاقوامی فیڈریشن "فیفا" کی جانب سے ریفریز کے لیے منعقد کرائے جانے والے تربیتی کورس میں شریک ہوں۔

ریفری شپ کے میدان میں شام الغامدی نے سابق سعودی ریفری محمد فودہ کو اپنا رول ماڈل قرار دیا۔ شام کے مطابق فودہ اپنے شعبے میں ایک روشن ستارے کی طرح چمکتے ہیں اور وہ میچوں میں فودہ کے فیصلوں اور تجزیوں سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔

عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • عمران حکومت کیلئے اچھی خبروں کا موسم

    Jan 01, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • مصر:خاتون کی بچیوں سمیت کثیر منزلہ عمارت سے کود کرخودکشی

    Jan 25, 2020 | 12:03
  •  کراچی: ڈاکٹروں کی غفلت یاقدرت کاکرشمہ ؟ عباسی شہید ہسپتال ...

    Jan 08, 2020 | 23:31
  • ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے چیلنج ہے، ...

    Dec 21, 2020 | 17:21
  • آرمی چیف سے سعودی سفیر نواف المالکی کی ملاقات

    Dec 16, 2020 | 09:45
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا ...

    Jan 14, 2021 | 22:46
  • عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی

    Jan 14, 2021 | 22:30
  • اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لائیں. اعجاز شاہ

    Jan 14, 2021 | 21:33
  • لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

    Jan 14, 2021 | 21:08
  • لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کے ...

    Jan 14, 2021 | 20:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • حقیقی سیاسی کارکن ندیم افضل چن کی رخصتی اور پی ٹی ...

    Jan 14, 2021
  • جزائے متعلق صدارتی آرڈینینس کی بجائے حکومتی ...

    Jan 13, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • غیر جانبدار فوج، مولانا کا بندوبست، تمام درست ...

    Jan 13, 2021
  • 1

    پرامن افغانستان خطہ کی اہم ضرورت ہے‘ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں

  • 2

    وزیر اعظم کی وزرا کو کارکردگی  بہتر بنانے کی ہدایت 

  • 3

    پولیو ٹیم پر فائرنگ‘ پولیس اہلکار شہید

  • 4

    درپیش چیلنجز پاک فوج کے ساتھ اٹوٹ یکجہتی کے متقاضی 

  • 5

    کاشتکاروں کو سہولتیں دینے کی ضرورت 

  • 1

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر‘  26؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  11؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار‘  25؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  10؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر(۱)

    Jan 14, 2021
  • LOVE JIHAD کے بعد دوسرا حملہ

    Jan 14, 2021
  • بلوچستان اور عالمی شطرنج

    Jan 14, 2021
  • لندن Variant کی بگڑتی صورتحال 

    Jan 14, 2021
  • رائی کا پہاڑ ، ہم بناتے ہیں 

    Jan 14, 2021
  • مہنگائی اور کرپشن

    Jan 14, 2021
  • سال نوترقی کا سال ہوگا؟

    Jan 14, 2021
  • ٹراما سنٹر کا قیام ناگزیر ہے

    Jan 14, 2021
  • انڈس ہائی وے کے منصوبے پرعملدرآمدکی ضرورت

    Jan 14, 2021
  •   خداراایسے طرزسیاست کا خاتمہ کیا جائے 

    Jan 14, 2021
  • 1

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 2

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 3

    درد بنتا ہے فغاں

  • 4

    کرونا سے  بچا لے

  • 5

    اساتذہ کے ساتھ تضحیک آمیز سلوک ، لمحہ فکریہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایک روحانی انقلاب

  • 2

    تمدن آفریں

  • 3

    اوصافِ حمیدہ

  • 4

    علم اورصحابہ کرام

  • 5

    آفتاب وماہتاب

  • 1

    تقدیر

  • 2

    معاشیات

  • 3

    مظہر

  • 4

    آزادی 

  • 5

    فخر

  • 1

    فضا

  • 2

    علم اور مذہبی واردات و مشاہدات

  • 3

    ذوقِ

  • 4

    یورپ 

  • 5

    شعلے

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ظالمو! قاضی چلا گیا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    آرمی چیف: سانحہ مچھ کے لواحقین کو فراہمی انصاف کی یقین دہانی

  • 2

    آمدن سے زائد اثاثے ، خواجہ آصف مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  • 3

    ٹک ٹاک نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے نئی اور سخت تبدیلیاں‌ کردیں

  • 4

    کرونا : مزید 55جاں بحق، نیا وائرس 50ملکوں تک پھیل گیا

  • 5

    واٹس ایپ کے بارے میں ماہرین کا ایک اور خوفناک انکشاف

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group