افغانستان، دو بم دھما کوں کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک، 9 افراد زخمی Jan 14, 2020 | 14:27 2:27 PM, January 14, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ افغانستان میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے ،پولیس نے منگل کے روز بتایاکہ بم دھماکے افغانستان کے شما لی صوبہ بلخ کے صدر شہر مزارشریف میں ہوئے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک