بلوچستان:برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کا آغاز آج ہوگا

بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کا آغاز آج ہوگا .دور دراز علاقوں تک زمینی اور فضائی رسائی یقینی بنائی جائے گی. حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ متاثرین کو خوراک اور امدادی اشیا ء پہنچائی جائینگی.