محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک اورسردجبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورہلکی بارش کاامکان ہے اور پہاڑوںپربرفباری بھی متوقع ہے۔
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھندچھائی رہے گی۔