Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل

علیحدگی کے نقصانات!!!!!!!

Jan 14, 2020 9:03 AM, January 14, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
علیحدگی کے نقصانات!!!!!!!

ہم نے کئی لوگوں کو یہ کہتے سنا کہ ایم کیو ایم والے جاتے ہیں تو چلے جائیں کوئی فرق نہیں پڑتا یہ ہمیشہ ہی ایسے کرتے ہیں ہر حکومت کے ساتھ اتحاد کرتے ہیں اور پھر آتے جاتے رہتے ہیں۔ اب بھی چلے گئے ہیں تو واپس آ جائیں گے نہیں بھی آئیں گے تو حکومت چلتی رہے گی۔ یہ وہی نادان دوست ہیں جو پارلیمانی نظام کے تقاضوں، جمہوری و سیاسی روایات سے عاری ہیں۔ رات کو سوتے ہیں جو خواب دیکھتے ہیں وہی بولنا شروع کر دیتے ہیں۔ چائے پیتے پیتے جو ذہن میں آتا ہے وہ ٹویٹ کر دیتے ہیں۔ نہ سیاسی و جمہوری روایات سے واقف ہیں نہ حکومتی لب ولہجہ رکھتے ہیں نہ دور کی نظر ہے نہ تعلق رکھنا جانتے ہیں نبھانا تو دور کی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیاسی ضروریات اور سیاسی اتحادوں کو بھی اپنے خیالات کی طرح ہی سمجھتے ہیں جو پل بھر میں بدلتے ہیں یہی رویہ حکومت کے لیے نقصان کا باعث بن رہا ہے۔

گکھڑمنڈی : ریلوے ٹریک میں بچھائے گئے آر سی سی سلپر ٹوٹ پھوٹ کا شکار

متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سے علیحدگی کے بعد اب گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ آئندہ چند روز میں بلوچستان سے اختر مینگل کی طرف سے بھی انتہائی سخت موقف سامنے آ سکتا ہے۔ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مابین بھی سب اچھا نہیں ہے۔ دونوں کے مابین اختلافات سب سے زیادہ خراب ہیں۔ شاید اتنے کشیدہ تعلقات کسی دوسری اتحادی جماعت کے ساتھ نہیں ہوں گے جتنے کشیدہ مسلم لیگ ق کے ساتھ ہیں۔ فرق صرف یہ ہے ق لیگ والے اپنے تحفظات یا اختلافات کا ذکر میڈیا میں نہیں کرتے اپنے پتے بہت احتیاط کے ساتھ کھیلتے ہیں اور سیاسی میدان میں تجربے کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ آج ہم پنجاب کی سیاست اور یہاں کی سب سے بڑی اتحادی جماعت مسلم لیگ کے ساتھ اختلافات کی وجوہات سے ہی آغاز کرتے ہیں۔ چودھری پرویز الہی کا بنیادی مطالبہ یہی ہے کہ جن اضلاع میں ان کا کنٹرول ہے وہاں فنڈز ان کے ذریعے اور مشاورت سے خرچ ہونگے۔ انتظامیہ میں تبدیلیاں کرتے وقت ناصرف اعتماد میں لیا جائے بلکہ مشاورتی عمل کے بغیر کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ مونس الٰہی کو اب تک وفاقی کابینہ میں شامل نہ کرنا بھی اختلافات کی بڑی وجہ ہے۔ اتحاد کے وقت یہ طے پایا تھا کہ مونس الٰہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے گا لیکن خاصا وقت گذرنے کے باوجود ابھی تک پاکستان تحریک انصاف نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔ جہاں تک تعلق پاکستان مسلم لیگ ق کے اپنے اضلاع میں انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ یا تبدیلیوں کا ہے اس حوالے وزیراعظم عمران خان کا موقف بہت سخت ہے وہ اس معاملے میں ق لیگ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہیں۔ یوں مونس الٰہی کو وزارت نہ دینے کے بعد چودھری پرویز الٰہی کے مطابق ق لیگ کے اکثریتی علاقوں میں اہم انتظامی فیصلوں میں ان کے مطالبے کو نظر انداز کرنا اتحاد کی روح اور معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ حکومت سب کچھ جانتے ہوئے بھی اس اہم اتحادی جماعت کے مطالبات کو نظر انداز کر رہی ہے۔

حافظ آباد:بجلی چوری کے الزام  میں 2صارفین کیخلاف مقد مے 

پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت سمجھدار ہے وہ جانتے ہیں کہ اگر پنجاب میں عثمان بزدار کی تبدیلی کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کی بات ہوئی تو ان کی طاقت کیا ہو گی اور ان کے ووٹوں کی اہمیت کیا ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے ا نہیں اپنی طاقت اور ووٹوں کی اہمیت کا اندازہ ہے۔ وہ پارلیمانی سیاست کی سمجھ بوجھ اور تجربے کو بہترین انداز میں استعمال کرتے ہوئے اپنا وقت بھی گذار رہے ہیں اور وقت آنے پر وہ اپنے کارڈز ایسے انداز میں استعمال کریں گے کہ صوبے میں اقتدار کا نقشہ ہی بدل دیں گے۔ انہیں اپنی طاقت اور پاکستان تحریک انصاف کی ضرورت کا بخوبی اندازہ ہے اور وہ ان دونوں چیزوں کا استعمال بہترین سیاسی طریقے سے کر رہے ہیں۔ جب کبھی ان ہاؤس کوئی غیر معمولی حالات پیدا ہوتے ہیں تو پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ق حیران کن نتائج دینے کی پوزیشن میں ہو گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے فیصلہ سازوں کو یہ بات شاید اس وقت بھی سمجھ نہیں آئے گی جب وقت ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہوگا۔ اتحاد کو چلانے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو نبھانا اولین ترجیح ہونا چاہیے ملک میں جس طرح کے سیاسی حالات ہیں اور بیرونی طور پر حکومت کو جن مسائل کا سامنا ہے انہیں دیکھتے ہوئے تو اتحادیوں کو کابینہ اور اہم فیصلوں میں عزت و احترام دینا چاہیے لیکن پی ٹی آئی اس سیاسی روایت سے ناواقف ہے اور اسکا نتیجہ صرف نقصان کی صورت میں ہی سامنے آئے گا۔

حافظ آباد:پولیس کا چھاپہ  ایک شخص گرفتار‘شراب برآمد

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف الیکشن لڑا اور وہاں آصف علی زرداری کے خلاف جیتنا معمولی بات نہیں ہے سب جانتے ہیں کہ زرداری صاحب الیکشن کیسے جیتتے ہیں پی ٹی آئی کا موقف رہا ہے کہ وہ اس سیاسی مافیا کے خلاف ہے دوسری طرف اس مافیا کے سامنے کھڑے ہونے والوں اور حکومت سازی میں ساتھ دینے والوں کو دیوار سے لگا رکھا ہے۔ ارباب غلام رحیم اور ان کے ساتھیوں کے تحفظات کو دور نہ کیا گیا تو حکومت کے مسائل میں اضافہ ہو گا۔ وہ وقت، توانائیاں اور وسائل جو ملکی مسائل کو ختم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے میں خرچ ہونے چاہییں وہ اتحاد بچانے، اتحاد قائم رکھنے پر خرچ ہوتے رہیں گے تو عوامی فلاح پر کوئی خاک توجہ دے گا۔

حافظ آباد: میونسپل کارپوریشن کی غفلت ‘گلی ‘محلے گندے جوہڑ میں تبدیل 

اتحادی جب جاتے ہیں واپس آتے ہیں تو پہلے سے زیادہ سخت اور کڑی شرائط پر آتے ہیں اور اگر وہ واپس نہیں آتے ہیں تو پھر کسی اور کو جانا پڑتا ہے۔ اتحادی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اس ساری مشق کا اختتام ان ہاؤس تبدیلی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے۔ اتحادیوں کو وزیراعظم عمران خان کی نیت اور ملک کے لیے کچھ کرنے کے جذبے پر کوئی زک نہیں ہے لیکن وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ وزیراعظم ان کی سنیں اور آگے بڑھنے کے لیے بروقت فیصلے کریں اور جب فیصلے کر لیں تو پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں۔ اتحادیوں کو اتحادی سمجھیں ان سے ملازمین کی طرح کا برتاؤ کرنا ہزاروں لاکھوں ووٹوں کی توہین ہے۔ حقیقی جمہوری رویوں کو فروغ دیں، کچھ سنیں کچھ سنائیں فیصلوں کو نافذ کرنے کے بجائے مشاورتی عمل کو اہمیت دیں۔ اگر موجودہ صورت حال برقرار رہی تو پھر وہ سب کچھ ہو سکتا ہے جو حکمران جماعت کے خیال میں کبھی نہیں ہو سکتا۔

گوجرانوالہ ،شیخوپورہ روڈ کا سنگ بنیاد  ملکی ترقی میں اہم میل ثابت ہو گا:عثمان بزدار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اکرم چوہدری


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • جنسی زیادتی کے واقعات کے تدارک کیلئے مسودہ قانون کو حتمی ...

    Nov 24, 2020 | 14:03
  • کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی ...

    Apr 03, 2020 | 10:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل

    Jan 17, 2021 | 15:45
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق

    Jan 17, 2021 | 15:13
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس ...

    Jan 17, 2021 | 15:00
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک

    Jan 17, 2021 | 14:45
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں ...

    Jan 17, 2021 | 13:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • 1

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 2

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 3

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 4

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 5

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 1

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(1)

    Jan 17, 2021
  • اہل کشمیر حق خودارادی مانگتے ہیں

    Jan 17, 2021
  • یہ رقم کیسے واپس ہو گی؟

    Jan 17, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 17, 2021
  •  ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور جنرل حمید گل کا ...

    Jan 17, 2021
  • گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ 

    Jan 17, 2021
  • جوبائیڈن کی حلف برداری اورٹرمپ کاکوڑا

    Jan 17, 2021
  • جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ

    Jan 17, 2021
  • معصوم کی بحالی

    Jan 17, 2021
  • افغان امن عمل

    Jan 17, 2021
  • 1

    فیول ا سمگلنگ

  • 2

    مثالی پولیس کے مثالی کارنامے

  • 3

    حسیں اک بھی نہ دیکھا

  • 4

    جناب وزیر اعظم : اک نظر ادھر بھی 

  • 5

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے التجا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خدادادقوت

  • 2

    طیب وطاہر وجود

  • 3

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 4

    ایک روحانی انقلاب

  • 5

    تمدن آفریں

  • 1

    یقین

  • 2

    قدرت 

  • 3

    تصور

  • 4

    جہاں 

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    خوف

  • 2

    جدید 

  • 3

    امت

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    ضربِ کلیم

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت نے پلوامہ حملے میں اپنے فوجی خود مروائے، سچ سامنے آ گیا

  • 2

    ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3

    پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ

  • 4

    ملتان: پولیو مہم کے دوران 21 ہزار بچے قطرے پینے سے محروم، کیچ اپ راونڈ شروع

  • 5

    کورونا وائرس: دنیا میں 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد افراد متاثر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group