212دوکانداروں کو نوٹسز جاری
کلر سیداں (نامہ نگار)تحصیل کلر سیداں میں تعینات ہیلتھ انسپکٹر راجہ عبدالجبار نے گزشتہ برس 212دوکانداروں کو نوٹسز جاری کئیے ،111کے چالان کیے گئے 8کے خلاف مقدمات درج کیے گئے 24کے کاروباری مراکز کو سیل کیا گیا اور مجموعی طور پر 1لاکھ 67ہزار روپے کا جرمانہ بھی وصول کیا گیا۔