کہوٹہ ،مقامی انتظامیہ کی نااہلی چار دن سے موٹر یں خراب
کہوٹہ(نامہ نگار) کہوٹہ کے رہائشی حاجی پرویز مغل سمیت دیگر عوامی حلقوں نے صحافیوں کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ کہوٹہ شہر میں چار دنوں سے واٹر سپلائی بند پڑھی ہے پانی کی شدید قلت کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں ٹی ایم اے کے نوٹس میں لایا گیا جس پر انھوں نے بتایا کہ موٹریں خراب ہو گئی ہیں عوامی حلقوں نے کہا کہ ٹی ایم اے کہوٹہ کی غفلت کہ چار دن سے موٹریں ٹھیک نہیں کروا سکے۔