اولڈ بینفٹ پینشن کے حصول میں خواتین مشکلات کا شکا ر
بوچھال کلاں (نامہ نگار) بوچھال کلاں کی رہائشی ایک بیوہ خاتوں کی اولڈ بینفٹ پینشن اکثر اوقات گم ہو جاتی ہے جس کے بعد وہ جب میڈیا کا سہارا لیتی ہے تو اس کی پینشن کا مل جانا تعجب کی بات ہے اس کے علاوہ بھی خواتین نے شکایت کی ہے کہ انہیں پینشن کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ وہ نوٹس لیں۔
اور چیک کریں کہ ان کی پینشن کہاں جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ بصورت دیگر وہ حکمرانوں کے خلاف احتجاج بھی کر سکتی ہیں