Waqt News
Friday | February 22, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • پنجاب حکومت کا ملتان میں پبلک سروس کمشن کا دفتر بنانے سے انکار
  • کرنٹ اکاونٹ خسارہ 16.7 فیصد کم، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع
  • ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی کیس مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف چالان جمع
  • جائنٹ سیکرٹری صنعت و پیداوار نعیم خان سی ای او پاکستان سٹیل تعینات
  • پاکستان آرمی کے میجر جنرل ضیاءالرحمن اقوام متحدہ مشن کے فورس کمانڈر مقرر
  • فواد خان نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے کی خبریں مسترد کردیں
  • بھارتیوں کی ذہنی پستی کی انتہا‘ پاکستانیوں کو ہنستا ہوا بھی نہیں دیکھ سکتے
  • سعودی عرب، پاکستان کا پارلیمان میں روابط فعال کرنے پر اتفاق
  • اداکارہ ایمان علی کی میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی سے شادی کی تقریبات کا آغاز
  • گرین ٹائون کے مکینوں کی اپیل
  • اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ
  • بھارتی حکمرانوں کی بوکھلاٹیں
  • نیب عدالت میں سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل ریفرنس کی سماعت
  • جامعہ کراچی بک فیئر‘ ڈیڑھ لاکھ طلبہ و طالبات کی شرکت
  • آغا سراج درانی کی گرفتاری پارلیمانی سیاست پر حملہ ہے: چنگیز خان جمالی
  • میٹرک بورڈ کا کھلے مقامات پر امتحانات کا انعقاد مناسب نہیں‘ شہناز الہدیٰ
  •  رنگ
  • احتساب کے عمل پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے‘ منور رضا
  • آغا سراج درانی کی گر فتاری سیا سی انتقام ہے‘شعیب مرزا
  • جمہوری قوتوں کا اتحا د وقت کی اہم ضرورت ہے ، علی اکبر گجر
  • تھیلی سیمیا سے متا ثرہ بچوں کیلئے المصطفیٰ ویلفیئر سو سائٹی کا بلڈ ڈونیشن کیمپ
  • پروفیسر ڈاکٹر انصار زاہد خان انتقال کر گئے
  •   ’’غربت اور پسماندگی ‘‘
  • جماعت اسلامی نے بجلی کے نرخ میں اضافہ مسترد کردیا‘ محمد حسین محنتی
  • کراچی کے مزارات کی بجلی فوری بحال کی جائے، رضی حسینی
  • سیدہ فاطمہؓ زہرہ کی سیرت خواتین عالم کیلئے مشعل راہ ہے،متحدہ علماء محاذ
  • جانثاران آغا سراج آج پر یس کلب پر مظاہرہ کر ینگے
  •  بشارتیں
  • ظفرقریشی کی کتا بوں کی رونما ئی آج آرٹس کو نسل میں ہو گی
  • قرآن کی تلاوت دلوں کا زنگ دور کرتی ہے، مولانا محمد عمران عطاری

سپریم جوڈیشل کونسل: افتخار چوہدری کا بیان کمیشن کے ذریعے قلمبند کرنے کی استدعا مسترد

Jan 14, 2019 | 19:58 7:58 PM, January 14, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سپریم جوڈیشل کونسل: افتخار چوہدری کا بیان کمیشن کے ذریعے قلمبند کرنے کی استدعا مسترد

سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا بیان کمیشن کے ذریعے قلم بند کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کے خلاف ریفرنس کی کھلی کارروائی ہوئی۔وکیل جسٹس فرخ عرفان کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کمیشن کے ذریعے بیان دینے کو تیار ہیں، جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ افتخار چوہدری کو آنا ہے تو کونسل کے روبرو آئیں، سپریم جوڈیشل کونسل کا اختیار کسی کو منتقل نہیں کرسکتے۔دوران سماعت سپریم جوڈیشل کونسل نے پنجاب بار کے وکیل کی دستاویز غیر متعلقہ قرار دے کر رد کردی۔ وکیل جسٹس فرخ عرفان نے کہا کہ چار گواہان کے بیان کرانا چاہتے ہیں لیکن وہ بیرون ملک ہیں جس میں سنجیو کمار پٹیل، نثار بھٹی، سید مبشر علی اور حسیب الرحمان شامل ہیں۔سپریم جوڈیشل کونسل نے گواہان کے نام لکھ کر وکیل کی استدعا پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا نام بھی پاناما لیکس میں آف شور کمپنیاں بنانے والوں کی فہرست میں شامل تھا، جسٹس فرخ عرفان کے خلاف ریفرنس چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی جوڈیشل کونسل میں زیر سماعت ہے۔

ضرور پڑھیں: پنجاب حکومت کا ملتان میں پبلک سروس کمشن کا دفتر بنانے سے انکار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • آئی جی کے تبادلہ کا معاملہ:سپریم کورٹ کا فواد چوہدری کے بیان ...

    Oct 31, 2018 | 10:39
  • وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ...

    Nov 07, 2018 | 17:55
  • سپریم کورٹ:سندھ حکومت کی اٹھارویں ترمیم سے متعلق درخواست ...

    Jan 16, 2019 | 11:26
  • سپریم کورٹ نےزلفی بخاری کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

    Dec 26, 2018 | 12:57
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان قومی اسمبلی کے نہیں،کنٹینر کے وزیراعظم ہیں:مسلم ...

    Feb 21, 2019 | 15:25
  • وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

    Feb 21, 2019 | 15:22
  • برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا

    Feb 21, 2019 | 15:19
  • میں جیالا ہوں,شہید بے نظیر بھٹو کا سپاہی ہوں ڈرتا نہیں:آغا ...

    Feb 21, 2019 | 14:35
  • آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

    Feb 21, 2019 | 14:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مودی کی ’’جپھی کاری‘‘

    Feb 22, 2019
  • گیارہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ...

    Feb 22, 2019
  • پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)

    Feb 21, 2019
  • شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...

    Feb 21, 2019
  • چینی کمپنی کی پریس ریلیز اور کشمیریوں پر ٹوٹی ...

    Feb 21, 2019
  • 1

    بھارت کی پھیلائی جنونیت سے علاقائی اور عالمی امن کی تباہی بعید از قیاس نہیں

  • 2

    سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی گرفتاری

  • 3

    بجلی مزید مہنگی

  • 4

     سرکاری ہسپتالوں میں صفائی کی حالت پر عدالت کی برہمی

  • 5

    عالمی قیادتیں بھارت کی سرپرستی کے بجائے اسکی جنونیت روکنے کے اقدامات اٹھائیں

  • 1

    جمعۃالمبارک‘16 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 22 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعرات‘15 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 21 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    بدھ ‘14 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 20 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    منگل ‘13 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 19 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف

    Feb 22, 2019
  • بہاول پور صوبہ …پاکستان کے مسائل کا حل

    Feb 22, 2019
  • دین سے دوری

    Feb 22, 2019
  • عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ

    Feb 21, 2019
  • پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ

    Feb 21, 2019
  •  رنگ

    Feb 22, 2019
  •   ’’غربت اور پسماندگی ‘‘

    Feb 22, 2019
  •  بشارتیں

    Feb 22, 2019
  •  وزیرخارجہ اور وزیراعظم کا شاندار موقف

    Feb 22, 2019
  • محکمہ بہبود آبادی کی فریاد

    Feb 22, 2019
  • 1

    گرین ٹائون کے مکینوں کی اپیل

  • 2

    اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ

  • 3

    بھارتی حکمرانوں کی بوکھلاٹیں

  • 4

    ماں بولی کا عالی دن

  • 5

    تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پندِ بوتراب(۴)

  • 2

    پندِ بوتراب(۳)

  • 3

    پندِ بوتراب(۲)

  • 4

    پندِ بوتراب(۱)

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 1

    ایک سلطنت

  • 2

    جارحیت

  • 3

    ترقی

  • 4

    اشارہ

  • 5

    اخوت

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    عقیدہ

  • 3

    تربیت

  • 4

    سر پہ سبزے

  • 5

    دعا

منتخب
  • 1

    مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک

  • 2

    مشترکہ اعلامیہ پر عجلت میں ٹویٹس

  • 3

    چینی کمپنی کی پریس ریلیز اور کشمیریوں پر ٹوٹی افتاد

  • 4

    بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

  • 5

    شاہد خاقان عباسی کا زیادہ ٹیکس دینے والوں میں پانچواں نمبر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group