الفاظ
الفاظ کی اتنی قدر و قیمت نہیں جتنی اعمال کی ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جب آپ کو پاکستان کے د فاع ، قوم کی سلامتی اور حفاظت کیلئے پکارا جائے گا تو آپ اپنے اسلاف کی ادویات کے مطابق شاندار کارناموں کا مظاہرہ کریں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ پاکستان کے سبزہلالی پرچم کو سربلند رکھیں گے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی عظیم قوم کی عظمت اوروقار کو برقرار رکھیں گے۔
(پنجاب مشین گن رجمنٹ پشاور ۔ 15 اپریل 1948ئ)